Petition

زیادتی کے مجرمان کو پاکستان میں پھانسی دی جائے۔

زیادتی کے مجرمان کو پاکستان میں پھانسی دی جائے۔پاکستان میں بچوں اور عورتوں سے زیادتی کرنے والوں کو پاکستان میں پھانسی نہیں دی جاتی اگر آپ اس پیٹیشن والے لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں گے تو ہم ان مجرمان کو پھانسی دلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

**your signature**



زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
0 signatures = 0% of goal
0
200,000

Share this with your friends:

   

0 200000