402

طلال چوہدری کی اپنی ہی پارٹی کی خاتون ایم این اے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم این اے طلال چوہدری کو فیصل آباد میں انہی کی پارٹی کی خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور اتنا بنایا کہ انکا بازو ٹوٹ گیا۔

رپورٹس کے مطابق طلال چوہدری نشہ کی حالت میں تھے اور خاتون این ایم اے کو حراساں کر رہے تھے اور اسی وقت خاتون ایم این اے کے بھائی بھی  موقع پر پہنچ گئے۔ اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں