316

حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چین کی عالمی شہرت یافتہ موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی۔جمعہ کو پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیرمہذب مواد کے خلاف عوام کی بڑھتی ہوئی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں