345

بھارت میں کرونا وائرس کی وجہ سے تمام آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل ملز کو ملنے لگ گئے

بھارت میں کرونا وائرس کی وجہ سے تمام آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل ملز کو ملنے لگ گئے جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت اور سٹاک ایکسچینج پر بڑی تبدیلی نظر آئے گی۔

ماہرین کے مطابق خطہ میں جو حالات ہیں وہ اس وقت تمام پاکستان کےحق میں ہیں اور قدرت اب خد پاکستان کو ترقی کے راستے پر لا رہی ہے۔

ماہرین کے مطابق لاک ڈاؤن جے بعد سے پاکستان کی معیشت میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں