198

بھارت میں شوہر نے بیوی کا پیٹ کاٹ دیا، بچے کی جنس جاننے کے لیے

آپ کو ایک بڑی خبر سے اگاہ کرتے چلیں کے بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک دیہاتی علاقے میں ایک اندوہناک واقعی پیش آیا۔خبروں کے مطابق اتر پردیش میں شوہر نے اپنی کا پیٹ کا دیا صرف اپنے بچے کی جنس دیکھنے کے لیے۔یہ شخص پانچ بچیوں کا باپ تھا اور اب بیٹے کی خواہش میں اتنا اندھا ہوگیا کہ اپنے بیوی کا پیٹ چاک کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں